ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کویت پہنچ گئے ہیں جہاں کویت کے وزیر خارجہ نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے ایرانی وزیر خارجہ کویت اور ایران کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس سے خطاب کریں گے جواد ظریف کویت کے وزیر خارجہ اور کویت کے امیر کے ساتھ بھی ملاقات کریں گےظریف کویت کے بعد عمان کا دورہ بھی کریں گے۔......./169
30 نومبر 2013 - 20:30
News ID: 485096
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کویت پہنچ گئے ہیں ظریف کویت کے بعد عمان کا دورہ بھی کریں گے۔